دیوان متنبی کی اردو شرح کا مختصر تعارف

 یہ دیوان متنبی کی اردو شرح ہے جسے مولانا اسیر ادروی نے لکھا ہے۔ دیوان متنبی ایک بہت ہی مشہور اور معتبر عربی اشعار کی کتاب ہے۔ جو تقریبا تمام مدارس اسلامیہ میں داخل نصاب ہونے کی وجہ سے بہت مقبول ہے اسے ابو الطيب احمد بن حسین بن حسن بن عبد الصمد جعفی کندی کوفی نی تحریر کیا تھا۔ وہ دنیا کے ادب میں صرف متنی کے نام سے مشہور ہے جس کو اس نے نہ کبھی استعمال کیا اور نہ کہیں اپنا تعارف کراتے ہوئے اس نے اپنے کو مشینی کہا ، نہ اس نے اپنی مرضی سے یہ نام اختیار کیا لیکن اصل نام کے بجائے دوسروں کے زبر دستی دیے ہوئے اس خطاب سے آج عربی شاعری کا ایک قادر الکلام ، پرگو ، عظیم المرتبیت استاذ اور قد آور شاعر مشہور ہے ۔

Urdu Sharah Deewan E Mutanabbi PDF | اردو شرح دیوان متنبی

شرح دیوان متنبی
مولانا اسید ادروی

https://archive.org/download/ShrahDewanEMutnabai/shrah%20dewan%20e%20mutnabai.pdf

.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے