یہ رسالہ فارسی زبان میں ہے، دسویں صدی ہجری کے اواخر میں ، خراسان میں روافض نے حضرات صحابہ کے خلاف فتنہ سب وشتم برپا کیا تو علمائے مادر اشہر نے ان کے خلاف جہاد و قتال کے لزوم کا فتوی صادر فرمایا چنانچہ اہل اسلام نے ان کو خوب سزادی، مشہد کا محاصرہ کیا ، اس دوران رافضی علمانے ، علمائے ماورا النہر کے فتویٰ کا رد لکھا، وہ تردیدی رسالہ ہندوستان میں پہنچ گیا اور وہاں بھی فتنہ برپا ہو گیا ، اکبری و جہانگیری دور میں مرزا غیاث بیگ اور اس کی نور نظر نور جہاں کی بدولت روافض خوب پروان چڑھ رہے تھے، امر اور روسا سے لے کر عوام تک ان کے اثرات دکھائی دینے لگے تو حضرت امام ربانی مجددالف ثانی نے ان کے خاتمے کا تاریخی بیڑا اٹھایا، آپ نے روافض سے مناظرے کئے ہو روافض بھی انہی مساعی جمیلہ کی ایک کڑی ہے،

Shiyon Ke Aqaid O Nazariyaat PDF | شیعوں کے عقائد و نظریات


شیعوں کے عقائد و نظریات
مجدد الف ثانی و دگر

https://archive.org/download/shiyon-ke-aqaid-wa-nazariyat/Shiyon%20ke%20Aqaid%20wa%20Nazariyat.pdf

READ_ONLINE 

کتاب: شیعوں کے عقائد و نظریات (مجموعہ رسائل)
مصنفین: امام ربانی حضور سید نا مجد والف ثانی الشیخ احمد سرہندی قدس سره امام المسنت مجدد دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمتہ اللہ تعالی علیہ تاج الفحول مولانا شاہ عبد القادر محبت رسول قادری بدایونی رحمتہ اللہ تعالی علیہ حضرت علامہ ابو حذیفہ محمد کاشف اقبال مدنی رضوی مد ظلہ العالی فقیہ اعظم مولانا ابویوسف محمد شریف محدث کو علومی رحمتہ اللہ تعالی علیہ مولانا افتخار احمد جیسی قادری اور حضرت شیخ الاسلام علامہ محمد قمر الدین سیالوی رحمتہ اللہ تعالی علیہ

.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے