التوضیح الکامل علی شرح مائة عامل


شرح مائۃ عامل ترکیب کی ایک نہایت ہی اہم اور ترین کتاب ہے اسی بنا پر اکثر لوگ یہ لہتے ہیں کہ اگر گوئ شخص بالاستیعاب اس کتاب کو پڑھ لے تو اسے ترکیب کے لیے کسی دوسری کتاب پڑھنے کی حاجت نہیں رہ جائے گی مگر یہ کتاب اتنی آسان بھی نہیں ہے اسی لیے یہ شرح لکھی گئ اس سے طلبہ اس اساتذہ سبھی استفادہ کرتے ہیں۔
Sharah Miate Aamil التوضیح الکامل علی شرح مائة عامل

توضیح الکامل شرح مائۃ عامل
مفتی محمد اکمل عطا القادری

https://archive.org/download/SharahMiateAamil_MuftiAkmalQadri/Sharah%20Miate%20Aamil%20.pdf


النحو في الكَلَامُ كَالمَلحَ فِي الطَّعَامُ
نحو کی کلام میں وہی حیثیت ہے جو کھانے میں نمک کی ہے!
شرح وانا لتعامل
مع حاشية التوضيح الكامل على شرح مِائَة عَامِكَ
للعلامة المفتي محمد اكمل عطا القادرى العطاري متظلة

.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے