سیرت الانبیاء

اللہ تعالی کی رضا پانے اور اپنے علم میں اضافے کے لئے کتاب ”سیرت الانبیاء کا شروع سے آخر تک مطالعہ کروں گا۔(2) باوضو ہو کر اور قبلہ کی طرف منہ کر کے مطالعہ کرنے کی کوشش کروں گا۔(3) قرانی آیات کی درست مخارج کے ساتھ تلاوت کروں گا۔ (4) آیات کا ترجمہ پڑھ کر اسے سمجھنے کی کوشش کروں گا۔ (5) صالحین کے تذکرے کے وقت نازل ہونے والی رحمت الہی سے حصہ پاؤں گا۔ (6) اپنے دل میں موجو دانبیاء و مرسلین علیهم السلام کی عزت و عظمت میں اضافہ کروں گا اور ان کی توہین و بے ادبی سے بچوں گا۔ (7) انبیاء و مرسلین علیهم السلام سے متعلق درست عقائد و نظریات کا علم حاصل کر کے ان پر استقامت کے ساتھ کار بند رہوں گا۔ (8) ان کی پاکیزہ سیرت و کردار سے رہنمائی لے کر اپنے احوال کی اصلاح کروں گا۔ (9) سیرت انبیاء پر عمل کرتے ہوئے اپنی طاقت کے مطابق نیکی کی دعوت دینے اور برائی سے منع کرنے کا فریضہ سر انجام دوں گا۔ (10) عذاب الہی کا شکار ہونے والی قوموں کے درد ناک انجام سے عبرت لیتے ہوئے ان جیسے اعمال کرنے سے بچوں گا۔ (11) قرآن میں سابقہ قوموں کے احوال بیان کرنے کی حکمتوں پر غور و فکر کر کے اپنی اصلاح کروں گا۔ (12) ابلیس ، بلعم بن باعوراء اور قارون کے مقام و انجام کا مطالعہ کر کے اپنے بارے میں اللہ تعالیٰ کی خفیہ تدبیر سے ڈروں گا۔ (13) اس کے مطالعہ کا ثواب آقاصى الله علیه و الیم وئٹہ کی ساری امت کو ایصال کروں گا۔ (14) کتابت وغیرہ میں شرعی غلطی ملی تو ناشرین کو تحریری طور پر مطلع کروں گا ( ناشرین و مصنف و غیرہ کو کتابوں کی اغلاط صرف زبانی بنانا خاص مفید نہیں ہوتا)

Seerat Ul Ambiya PDF | سیرت الانبیاء PDF

سیرت الانبیا
مفتی قاسم عطاری

https://archive.org/download/seerat-ul-ambiya/Seerat%20ul%20Ambiya.pdf


.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے