sad shayari urdu
All kinds of poetry are necessary to make the heart happy, but when the heart is broken, then one should read sad Shayari in Urdu. So Let us bring you the best Urdu sad poetry.
ممکن نہیں ہے عشق کی بازی کو ہار جائیں
دل جیسی چیز ہم نے لگائی ہے داؤ پر
Mumkin nhi h ishq ki bazi ko haar jae
Dil jaisi cheez hamne lagai h dao par
عشرتؔ خلوص و مہر و وفا دوستی کی لاج
بکتی ہیں ساری چیزیں یہاں ایک بھاؤ پر
Ishrat khuloos o mehro wafa dosti ki laaj
Bikti hain saari cheez yahan ek bhao per
تصدق اس کرم کے میں کبھی تنہا نہیں رہتا
کہ جس دن تم نہیں آتے تمہاری یاد آتی ہے
Tasadduq us karam ke me tanha nhi raha
Ke jis din tum nhi aate tumhari yaqd ati h
قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو
ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں !
Qabron me nhi ham ko kitabon me utaro
Ham log mohabbat ki kahani me mare hain
بہتے ہوئے اشکوں کی روانی میں مرے ہیں
کچھ خواب میرے عین جوانی میں مرے ہیں
Bahte hue ashkon ki rawani me mare hain
Kuch khawab mere aen jawani me mare hain
ہمیشہ ایک ہی عالم میں ہونا، ہو نہیں سکتا
مسلسل کا کہیں آکر بدلنا بھی ضروری تھا۔
Hamesha ek hi alam me hona ho nhi akata
Musalsal ka kahin aakar badalna bhi zaroori tha
bewafa shayari in urdu
اس سے تجھے نفرت ہے غیروں سے محبت ہے
کب بھائے گا عمران کو اے جان چلن تیرا
Us se tujhe nafrat he gaeron se mohabbat h
Kab jaega imraan ko ae jaan jalan tera
یہ مت سوچنا کہ ہم غافل ہو گئے ہے تیری یاد سے ۔
بس تمہیں مصروف سمجھ کر زیادہ تنگ نہیں کرتے۔
Ye mat sochna ke ham gafil ho gae hain tere yaad se
Bas tumhe masroof samajh kar zyada tang nhi karte
کبھی کانچ کی ٹھوکر سے بھی آتی نہیں خراش
کبھی ایک ذرا سی بات پہ ہم بکھر سے جاتے ہیں
کبھی ایک ذرا سی بات پہ ہم بکھر سے جاتے ہیں
Kabhi kaanch ki thokar se bhi ati nhi kharash
Kabhi ek zara si bat par ham bikhar sa jate hain
مجبور نہیں کرتے تمہیں بات کرنے پر
چاہت ہوتی تو دل تمہارا بھی کرتا۔۔
Majboor nhi karte tumhe baat karne par
Chahat hoti to dil tumhara bhi karta
heart touching sad poetry in urdu
خواب تیرے ہی رہیں گے ہمیشہ..
مجھے بھروسہ ہے اپنی آنکھوں پر
Khawab tere hi rahenge hamesha
Mujhe bharosa h apni aankhon per
میں گرد پھانکتا رہتا ہوں کچھ کتابوں کی
وہ بھی یہاں میری غزلیں تلاش کرتی ہے
Me gird faankta rahta hun kuchh kitabon ke
Wo bhi yahan meri ghazlen tlash katri hain
اسی حسین کے شانے تلاش کرتی ہے
مری تھکن بھی بہانے تلاش کرتی ہے
aseen ke shane talash karti h
Meri thakan bhi bahane talash karti h
کس بات پر تری میں کروں اعتبار ہائے
اقرار یک طرف ہے تو انکار یک طرف
Kis baat pe karun teri me ietebaar hae
Iqrar bhi ek taraf to kinara bhi ek taraf
فاصلے ایسے بھی ہونگے یہ کبھی سوچا نہ تھا۔۔
سامنے تھا وہ میرے اور وہ میرا نہ تھا۔۔
Fasle aise bhinge ye kabhi socha na tha
Saamne tha wo mere aur mera na tha
کبھی عزیز تھے جن کو ہم زندگی کی طرح ۔
ابھی قریب سے گزرے ہے اجنبی کی طرح ۔
مسئلہ یہ ہے کہ اس کے دل میں گھر کیسے کریں
درمیاں کے فاصلے کوئی مسئلہ ہی نہیں عمران
تو اپنی خودی کو کھو چکا ہے
کھوئی ہوئی شي کی جستجو کر
سنگِ درِ حضور سے ہم کو خدا نہ صبر دے
جانا ہے سر کو جا چکے دل کو قرار آئے کیوں
تمہارے پاس سب ہوتے ہوئے بھی
تمہیں میری کمی نے آ لیا تو؟
بہلا نفرت کرنے کی چیز ہے
دل بڑا کیجیئے پھر مقابلہ کیجئیے
bewafa shayari in urdu
محبت بانٹنے والا___ نرم دل لڑکا ہوں!!
دل دکھ بھی جائے تو مسکرا کے ٹال دیتا ہوں!!
یہ زخموں پہ ہنس دیتے ہیں
کن لوگوں میں چھوڑ گئی ہو مجھے
اسے سجنے سورنے کی ضرورت ہی نہیں
اس پر حیا بھی سجتی ہے زیور کی طرح
حوروں کی تمنّا نہیں اے حضرتِ واعظ.
ہم تاک میں ہے جس کے وہ پردہ نشین ہے
وہ دیکھتے بھی تھے ایک دوسرے کو تب
جب وہ ایک دوسرے کو دیکھتے نہیں تھے
تم کسی روز مجھ سے ملنے آ جاؤ گے
میں یوں خوش فہمیوں سے کام نہیں لیتا
میرے ہر شعر کا تعلق ہے تم سے مگر
دیکھو میں تمہارا نام نہیں لیتا
تمہارا عشق مجھے دشت میں لے آیا ہے
تمہارے ہجر کا وحشی دهمال باقی ہے
عجیب موت ملی ہے مجھے مروت میں
میں اس پہ مر مٹا ہوں انتقال باقی ہے
وحشت نے زندگی کی روانی اجاڑ دی!!!
ایک واقعہ نے ساری__کہانی اجاڑ دی!!!
کمسن بدن پہ بوجھ ہے بوڑھے دماغ کا!!!
سنجیدگی نے میری___جوانی اجاڑ دی!!!
تیرے دُکھ بنتِ حوا تیرے ہی رہیں گے
تُو پھر چاہے اِس کو سُنا یا اُس کو سُنا