رمضان المبارک کے ۸۰ مضامین
اسلامی سال کا نواں مہینا رمضان المبارک ہے اس کا چاند دیکھنا واجب کفایہ ہے۔ یہ بڑی عظمت و شان والا ہے۔ اس کی ہر گھڑی زحمت بھری ہے ، اس میں نیکیوں کا ثواب بڑھا دیا جاتا ہے ، گناہ معاف ہوتے ہیں۔ حدیث پاک میں ہے: اگر لوگوں کو معلوم ہوتا کہ رمضان کیا ہے تو میری امت تمنا کرتی کہ کاش ! پورا سال رمضان ہی ہو۔ (ابن کڑیہ، 190/3 ، حدیث :1886)