قانون شریعت

 چونکہ انسان کا کمال اور اس کی سعادت ایمان و عمل کی صحت پر موقوف ہے اور یہ بغیر علم دین ناممکن ہے اس لئے ہر شخص جو اپنی زندگی کو صالح و کامیاب بنانا چاہتا ہے اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ دین کا علم حاصل کرے۔ علم دین کی چار قسمیں ہیں۔ پہلی قسم میں وہ مسائل ہیں جن کا تعلق ایمان اور عقیدہ سے ہے

(جیسے تو حید رسالت نبوت جنت دوزخ حشر ثواب عذاب وغیرہ) دوسری قسم میں وہ باتیں ہیں جن کا تعلق عبادت بدنی و مالی سے ہے (جیسے نماز روزہ حج زکوۃ وغیرہ) تیسری قسم میں وہ چیزیں ہیں جن کا تعلق معاملت ومعاشرت سے ہے ( جیسے خرید و فروخت نکاح ، طلاق عتاق جہاد حکومت سیاست وغیرہ) چوتھی قسم میں وہ امور ہیں جن کا تعلق اخلاق و عادات جذبات و ملکات سے ہے۔ ( جیسے شجاعت، سخاوت، صبر، شکر وغیرہ) خیال تو یہ تھا کہ چاروں قسمیں ایک ساتھ شائع ہوتیں لیکن کتاب اندازے سے کافی زیادہ نسیم ہو گئی ہے اس لئے دو حصے کر دئیے۔ یہ حصہ اول آپ کے سامنے ہے اس میں عقائد نماز روزہ زکوۃ قربانی و عقیقہ تک کے تمام مسائل بیان کئے گئے ہیں۔ دوسرے حصہ میں حج نکاح طلاق خرید و فروخت نظر واباحہ وغیرہ کے مسائل ہیں۔

Qanoon e ShariyT Pdf

قانون شریعت
حضرت مولانا شمس الدین احمد

https://archive.org/download/qayyumzamman_gmail_20170120_1007/Qanoon%20e%20shariyat%20by%20allama%20syed%20shams%20uddin%20jafari%20qadri%20razavi%20%20%D8%8C%D9%82%D8%A7%D9%86%D9%88%D9%86%20%D8%B4%D8%B1%DB%8C%D8%B9%D8%AA.pdf


.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے