اویس رضا عنبر

1997 | کٹیہار بہار
نعت  کے بہترین شاعر اور تدریس سے منسلک

Dynamic Share Icon

نام: اویس رضا عنبر
سکونت: کٹیہار بہار
دینیات کے ساتھ ساتھ عصری علم و فن سے واقف ہیں ۔ بڑے خلیق ادب شناس اور خوش جمال و خوش خصال ہیں ۔ اپنے اطراف کی دینی درسگاہ مدرسہ رکن دین عیدگاہ پیپل گاچھی سالماری کٹیہار میں شعبۂ حفظ و تجوید میں تدریس سے وابستہ ہیں ۔
شعر و ادب سے خاصا شغف ہے بلکہ نئی نسل کے ابھرتے سخن وروں میں انھوں نے اپنے اسلوب نگارش اور طرز ادا سے ایک باذوق طبقہ کو متاثر کیا ہے ۔

.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

17 Comments