Dynamic Share Icon
نام کتاب نزہۃ الانوار تلخیص نور الانوار
مصنف ابو الحسن خضر حیات عطاری
زبان اردو
فن اصول فقہ

نزہۃ الانوار تلخیص نور الانوار  

تلخیص کا پس منظر: ”ملاجیون علیہ الرحمہ‘ کی شہرہ آفاق تصنیف ” نورالانوار“ جو کہ صدیوں سے داخلِ نصاب ہے، یہ کتاب علم اصول فقہ میں چمکتا ہوا ستارہ ہے اور اس کی افادیت روز روشن کی طرح عیاں ہے۔ اس کی تلخیص ابو الحسن خضر حیات مدنی عطاری نے لکھی ہے جس کا نام اپنی دیگر تصنیفات کی نسبت سے نُزْهَةُ الانوار “ رکھا ہے ۔ نزہۃ الانوار تلخیص نور الانوار ابو الحسن خضر حیات مدنی عطاری 

آخر میں اس کا مختصر اسلوب: (1) تلخیص کو سوالا جوابا مرتب کیا گیا ہے تا کہ سمجھنے اور یاد کرنے میں آسانی ہو۔ (۲) حتی الامکان سوال یا جواب کے شروع میں کتاب کی عربی عبارت تحریر کی گئی ہے تا کہ کتاب کی اصل عبارت تک رسائی میں آسانی ہو۔ (۳) اگر چہ یہ تشخیص امتحانات کی تیاری کے لیے مرتب کی گئی ہے لیکن اس کے ذریعے ایک حد تک اصل کتاب بھی حل ہوسکتی ہے۔ (۴) تلخیص مکمل کتاب کی نہیں بلکہ تنظیم المدارس کے نصاب کو تقریبا محیط ہے۔

.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے