نوازش رضا مصباحی

محمد نوازش رضا مصباحی

2000 | پورنیہ بہار
نعت و منقبت کے ساتھ ساتھ بحیثیت قلم کار مشہور

Dynamic Share Icon

نام: محمد نوازش رضا مصباحی
ولدیت: مولانا محمد مظفر حسین علیہ الرحمہ
سکونت : کبیہ ، بائسی ، پورنیہ بہار
۱/ جنوری۲۰۰۰؁ء کو گاؤں کبیہ،بائسی،پورنیہ بہار کے ایک علم دوست گھرانے میں زیست کی آنکھیں کھولیں۔اور دینی ماحول کے زیر سایہ والدین کے آغوش محبت میں پروان چڑھا۔
ابتدائی تعلیم والد محترم سمیت گاؤں کے مکتب میں ہوئی۔ تکمیل حفظ قرآن پاک جامعہ قادریہ کنزالایمان اندھیری ویسٹ ممبئی میں 2017ء میں ہوئی ۔پھر درس نظامی کے لیے ازہر ہند جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ یوپی میں داخلہ لیا۔ اورتا حال زیر تعلیم ہے۔

.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

10 Comments

  1. محمد شمشیر رضا نے کہا:

    یہ وقف کی زمین جو ہے حق ہے ہمارا۔
    مسجد مزار اور مدرسہ ہے ہمارا ۔
    یہ میری زمین ہے یہاں کیا ہے تمہارا ۔
    اس وقف کی زمین کو مسلمانو بچاؤ۔
    آواز اٹھاؤ آواز اٹھاؤ