Dynamic Share Icon

مرکبات اور اس کے اقسام و اعراب کا بیان

المرکب : مرکب وہ قول ہے جو دو یا دو سے زائد کلموں سے مرکب ہو کسی فائدہ کے لئے چاہے فائدہ نامہ ہو۔ جیسے ، النجاة في الصدق (نجات سچ بولنے میں ہے۔ یا نا قصہ ہو جیسے، نور الشمس ( سورج کا نور ) الانسانية الفاضلة. ( بلند کردار انسانیت ) إِنْ تُنْقِنَ عَمَلَكَ  (اگر تو اپنے عمل کو مضبوط کرے گا)۔

والمركب ستة اقسام : مرکب کی چھ قسمیں ہیں ۔ اسنادی ۔ اضافی۔ بیانی ۔عطفی ۔ مزجی۔ عددی

مرکب اسنادی کے لیے یہاں کلک کریں ۔۔۔۔۔

مرکب اضافی کے لیے یہاں کلک کریں ۔۔۔۔۔

مرکب بیانی کے لیے یہاں کلک کریں ۔۔۔۔۔

مرکب عطفی کے لیے یہاں کلک کریں ۔۔۔۔

مرکب مزجی کے لیے یہاں کلک کریں۔۔۔۔

مرکب عددی کے لیے یہاں کلک کریں ۔۔۔۔

.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے