ایضاح الشکوری شرح المختصر القدوری کا تعرف

 ایضاح الشکوری لکھنے کی ضرورت اس وقت پیش آئ جب علم منطق و علم نحو میں داخل درسی کتابوں کی شرح سے فارغ ہو چکے تو لوگوں کی خواہش ہوئی کہ علم فقہ کی ابتدائی مشہور کتاب مختصر القدوری کی کبھی اردو زبان میں ایک ایسی آسان شرح و ترجمہ کر دی جائے کہ اس فن کے مبتدی طلبہ کے ے مشعل راہ ثابت ہو۔


پس اس ضرورت کو پوری کرنے کے لئے زیر نظرکتاب(ایضاح الشکوری شرح المختصر القدوری) لکھی گی تاکہ کند ذہن و کم فہم طلبہ کے ذہن میں بھی مسائل بآسانی اتر جائیں۔ اسی بناء پر ہرہر عبارت کو اعراب سے مزین کیا گیا ہے۔
Izah Ul Shukori Sharah Mukhtaser Qudori ایضاح الشکوری PDF download

ایضاح الشکوری شرح المختصر القدوری
مولانا شبیر پورنوی

https://archive.org/download/20200605_20200605_0148/%D8%A7%DB%8C%D8%B6%D8%A7%D8%AD%20%D8%A7%D9%84%D8%B4%DA%A9%D9%88%D8%B1%DB%8C%20%D8%B4%D8%B1%D8%AD%20%D9%82%D8%AF%D9%88%D8%B1%DB%8C.pdf


ترجمہ نہایت سلیس اور عام فہم کیا گیا ہے اور شرح میں عبارت کو واضح کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی ہے اور سوالات پیدا کر کے کتاب کو طول نہیں دیا گیا بلکہ ضروری مسائل کو بیان کرکے اصل مقصد کو واضح کیا گیا ہے۔ رب تعالیٰ سے استدعا ہے کہ اس شرح و ترجمہ کو بھی متن کی طرح قبولیت عامہ عطا فرمائے اور میرے اور میرے والدین و اساتذہ کرام بلک تمام مصنفین و مولفین کے لئے بھی معافی سیات و حسن خاتمہ کا باعث بنائے آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالی علیہ وسلم
احقر محمد شبیر پورنوی

.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے