Dynamic Share Icon

حرف کا بیان

الحرف – حرف وہ کلمہ ہے جو معنی غیر مستقل پر دلالت کرے (جیسے ، هَلْ – فِي : لَمْ – عَلَى – إِنَّ – مِن۔ اس کے لئے کوئی ایسی علامت نہیں ہے جس کے ذریعہ یہ ممتاز ہو جائے اسم اور فعل کی طرح

حرف کی تین قسمیں ہیں۔

ایک حرف وہ ہے جو اسم کے ساتھ خاص  ہے جیسے حروف جر اور  وہ حروف جو اسم کو نصب اور خبر کو رفع دیتے ہیں۔ اور تیسرا حرف وہ ہے جو اسم اور فعل کے درمیان مشترک ہے (جیسے ) حروف عطف اور استفہام کے دو حرف

.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے