فعل کا بیان
الفعل – فعل وہ کام ہے جو معنی مستقل پر دلالت کرے کسی زمانہ کے ساتھ ملا ہوا ہو۔ (جیسے) جاء یجییء ، جیء۔
وعلامته – فعل کی علامت یہ ہے کہ قد ،سین، سوف یا تاء تانیث ساکنہ یا فاعل کی ضمیر با تاکید کے نون کو قبول کرے (جیسے، قد قام قد يقوم ، سنذهب – سوف نذهب – قَامَتْ – قُمْتَ قُمتِ -لَيَکْتُبَنَّ – اُکْتُيَنَّ – اُکْتُيَنْ .