کتاب: فتاوی شامی مترجم (جلد اول)


مصنف: محمد امین بن عمر الشهير بابن عابدین رحمۃ اللہ عیہ
مترجمین: علامہ ملک محمد بوستان، علامہ سید محمد اقبال شاہ ، علامہ محمد انور مگھالوی من علماء دار العلوم محمد یہ خوشیہ، بھیرہ شریف
زیر اہتمام: اداره ضیاء المصتفين، بھیرہ شریف
ناشر: محمد حفیظ البرکات شاہ
ضیاء القرآن پبلی کیشنز، لاہور
فتاوی شامی مترجم (جلد اول)

فتاوی شامی مترجم (جلد اول)

فتاوی شامی
محمد امین بن عمر الشهير بابن عابدین رحمۃ اللہ علیہ

https://archive.org/download/fatawa-shami-urdu/Fatawa%20Shami%20Urdu.pdf

فتاوی شامی مترجم (جلد دوم)

فتاوی شامی
محمد امین بن عمر الشهير بابن عابدین رحمۃ اللہ علیہ

https://archive.org/download/fatawa-shami-urdu/%D9%81%D8%AA%D8%A7%D9%88%DB%8C%20%D8%B4%D8%A7%D9%85%DB%8C%20%D9%85%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%20%D8%AC%202.pdf

فتاوی شامی مترجم (جلد سوم)

فتاوی شامی
محمد امین بن عمر الشهير بابن عابدین رحمۃ اللہ علیہ

https://archive.org/download/fatawa-shami-urdu/%D9%81%D8%AA%D8%A7%D9%88%DB%8C%20%D8%B4%D8%A7%D9%85%DB%8C%20%D9%85%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%20%D8%AC%203.pdf

فتاوی شامی مترجم (جلد چہارم)

فتاوی شامی
محمد امین بن عمر الشهير بابن عابدین رحمۃ اللہ علیہ

https://archive.org/download/fatawa-shami-urdu/%D9%81%D8%AA%D8%A7%D9%88%DB%8C%20%D8%B4%D8%A7%D9%85%DB%8C%20%D9%85%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%20%D8%AC%204.pdf

فتاوی شامی مترجم (جلد پنجم)

فتاوی شامی
محمد امین بن عمر الشهير بابن عابدین رحمۃ اللہ علیہ

https://archive.org/download/fatawa-shami-urdu/%D9%81%D8%AA%D8%A7%D9%88%DB%8C%20%D8%B4%D8%A7%D9%85%DB%8C%20%D9%85%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%20%D8%AC%205.pdf

فتاوی شامی مترجم (جلد ششم)

فتاوی شامی
محمد امین بن عمر الشهير بابن عابدین رحمۃ اللہ علیہ

https://archive.org/download/fatawa-shami-urdu/%D9%81%D8%AA%D8%A7%D9%88%DB%8C%20%D8%B4%D8%A7%D9%85%DB%8C%20%D9%85%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%20%D8%AC%206.pdf

فتاوی شامی مترجم (جلد ہفتم)

فتاوی شامی
محمد امین بن عمر الشهير بابن عابدین رحمۃ اللہ علیہ

https://archive.org/download/fatawa-shami-urdu/%D9%81%D8%AA%D8%A7%D9%88%DB%8C%20%D8%B4%D8%A7%D9%85%DB%8C%20%D9%85%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%20%D8%AC%207.pdf

فتاوی شامی مترجم (جلد ہشتم)

فتاوی شامی
محمد امین بن عمر الشهير بابن عابدین رحمۃ اللہ علیہ

https://archive.org/download/fatawa-shami-urdu/%D9%81%D8%AA%D8%A7%D9%88%DB%8C%20%D8%B4%D8%A7%D9%85%DB%8C%20%D9%85%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%20%D8%AC%208.pdf

فتاوی شامی مترجم (جلد نہم)

فتاوی شامی
محمد امین بن عمر الشهير بابن عابدین رحمۃ اللہ علیہ

https://archive.org/download/fatawa-shami-urdu/%D9%81%D8%AA%D8%A7%D9%88%DB%8C%20%D8%B4%D8%A7%D9%85%DB%8C%20%D9%85%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%20%D8%AC%209.pdf

فتاوی شامی مترجم (جلد دہم)

فتاوی شامی
محمد امین بن عمر الشهير بابن عابدین رحمۃ اللہ علیہ

https://archive.org/download/fatawa-shami-urdu/%D9%81%D8%AA%D8%A7%D9%88%DB%8C%20%D8%B4%D8%A7%D9%85%DB%8C%20%D9%85%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%20%D8%AC10.pdf

فتاوی شامی جلد ۱۱

فتاوی شامی جلد ۱۲

امت محمدیہ پر رب کریم کے خصوصی انعامات میں سے ایک علم فقہ بھی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کی فوزوفلاح کے لیے جس واضح راستے ، شریعت کا تعین کیا ہے، اس تک رسائی کے آداب اور طریقے علم فقہ ہی بتاتا ہے۔ علم فقہ شریعت کے نظام حیات کی تشکیل کرتا ہے جس سے انسان کی زندگی منظم اور مربوط ہوتی ہے۔ اس کی خوبی ہے کہ یہ ماضی سے بھی مربوط ہے، حال کا بھی جواب دیتا ہے اور مستقبل کی بنیاد بھی فراہم کرتا ہے۔ دنیا کی کسی قوم کی تاریخ میں اس حکیمانہ ترتیب کی مثال نہیں تی۔ پی کر اور خا دماغوں کاوہ فکری سرمایہ ہے جس کی نظیر آپ کوکسی مذہب میں نہیں ملے گی ۔ چنانچہ علم فقہ پر ہر دور میں رجال کار نے بڑا وقیع اور ضخیم کام کیا۔ ان میں ایک تاریخی کام فقہ کی مشہور کتاب تنویر الابصار” کی شرح الدر المختار پر ابن عابدین کا حاشیہ ردالمحتار ہے جو حاشیہ ابن عابدین اور فتاوی شامی کے نام سے معروف ہے۔


علم فقہ کا یہ مشہور متن علامہ محمد بن عبداللہ خطیب تمرتاشی حنفی نے غالباً ساتویں یا آٹھویں صدی ہجری میں تصنیف کیا۔ بڑا محقق اور موفق متن ہے جسے اہل علم نے بہت پسند کیا۔ اپنے دور کے مشہور محدث ، فقیه، ادیب جامع منقول و معقول شیخ محمد بن علی حصکفی نے اس کی بڑی عمدہ شرح الدر المختار لکھی مدارس اسلامیہ میں علم افتا پڑھانے اور فتوی نویسی سکھانے کے لیے شامل نصاب ہے۔ اس کے مشہور حواشی میں سب سے زیادہ معروف اور مقبول حاشیہ خاتمہ امحققین علامہ محمد امین ابن عابدین شامی کا ردالمحتار ہے جو مفید اور ضخیم ہونے کی بدولت فتویٰ کا بنیادی ماخذ چلا آرہا ہے۔ فقہ حنفی میں اکثر اس کے حوالے سے فتوی دیا جاتا ہے۔ یہ مذہب حنفی میں ہی نہیں دیگر مذاہب فقہ میں بھی یکساں مقبول ہے۔ ادارہ ضیاء المصنفین بھیرہ شریف کے علما بورڈ نے اس عظیم فتاوی کے ترجمہ کا بیڑا اٹھایا تاکہ علم فقہ سے شغف رکھنے والا اردو خواں طبقہ بھی اس کے فوائد و ثمرات سے مستفیض ہو سکے۔ فاضل مترجمین نے بڑی عرق ریزی اور جگر کاوی کے ساتھ بہت عمدگی سے ترجمہ کیا ہے۔ ساتھ ساتھ حواشی اور تخریج کا بھی اہتمام کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مساعی جمیلہ کو شرف قبول بخشے ۔ میں بالخصوص حضرت مولا نا ملک محمد بوستان صاحب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے اپنے رفقا کے ہمراہ شبانہ روز محنت سے

اس عظیم کام کو پایہ تکمیل تک پہنچایا۔ بلاشبہ فتاوی شامی کا یہ پہلا اردو ترجمہ ہے جس کے کرنے کی سعادت دار العلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف کے فضلائے کرام کو اور شائع کرنے کی سعادت ضیاء القرآن پبلی کیشنز کے خدام کو حاصل ہوئی، اتنا عظیم کام رب کریم کی توفیق اور دستگیری کے بغیر ممکن نہیں ۔ ہم اس کا اس احسان پر جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے۔ اس کی بارگاہ میں التجا ہے کہ وہ ہماری اس خدمت کو قبول فرمائے ۔ اسے متلاشیان حق کے لیے نافع اور ہمارے لیے وسیلہ نجات بنائے ۔ آمین

.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے