دشت وحشت۔مہوش علی
اس کہانی کی شروعات کچھ اس طرح ہوتا ہے۔
"۔۔ سر۔۔” "ہاں ارمان صاحب بس نکل رہے ہیں … فائل بند کرتے اسنے مسکرا کر کہا جس پر سامنے والے میں ذرا سا حوصلہ پیدا ہوا۔۔۔۔” سر ایک بید نیوز ہے”۔ انسپکٹر ارمان خان نے موبائل جیب میں ڈال کر اندر داخل ہوئے اور ایس پی بر بان علوی سے بولا۔۔۔۔ کونسی”۔۔ الجھن سے دیکھتے برہان نے آئی بر واچپکائے۔۔۔۔ سر ہمیں جلد و قار باکوس پہنچنا ہو گا و قارنے ہم سے جھوٹ بولا کہ اسکے گھر میں مین ڈور اور بیک ڈور کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ باہر جانے کا نہیں، پر اصل میں "۔۔۔”کیا اصل میں "۔۔۔۔۔ برہان پریشان سا اٹھ کر چیخ پڑا انسپکٹر ارمان نے لبوں پر زبان پھیری۔۔سر وہ اصل میں وقار بلوچ کے اپنے بیڈ روم میں ہی ڈریسنگ مر کے پیچھے باہر جانے کا تیسرا راستہ تاج کا اپنے ہمیں نہیں بتایا اور ۔۔۔۔۔۔۔ وہ ایس پی کے بگڑتے تیور دیکھ کر پھر سے چپ ہو گیا۔۔۔۔۔ "کیا قسطوں پر بات کر رہے ہو پوری بات بتائو کیا ہوا ہے تم لوگوں کو پہلے کیوں معلوم نہیں ہوا اور اب کیسے معلوم ہو گیا بکوسب "۔ برہان کو سمجھ نہیں آرہا تھاوہ کیا کرے۔
اور سر اب وہ اپنے روم میں نہیں ہے، اور جو تیسر اراستہ تھاوہ اسکے روم سے جاتا ساتھ والے خالی گھر سے نکلتا ہے جسکا اپنے ایسے ہی کہہ کر بات گول کر دی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ انسپکٹر ارمان کہہ کر برہان کا چہرہ دیکھنے لگا جو سرخ پڑنے لگا تھا ۔۔۔۔۔۔مزید اسکی بیوی کا بیان ہے کہ اچانک روم میں لائٹ آف ہو گئی اور وہ کچھ سمجھتی اس سے پہلے کم اروشن ہو گیا پر وقار روم میں نہیں تھا البتہ ڈریسنگ مر دروازے کے پٹ کی طرح دیوار سے الگ تھا، مطلب وہاں سے جانے کا۔۔۔ در راستا”۔ س۔ سر اس میں ہماری تو غلطی نہیں اس وقار بلوچ کو ہی ہم پر یقین نہیں تھا، اگر وہ بتادیا تو ایسا ہوتا۔۔؟” ۔۔۔۔۔ ارمان خان کی صفائی پر برہان نے اسکے چہرے کو دیکھا۔۔۔۔۔کیوں اسے ہم پر یقین ناہوا نو نسینس۔۔۔!! ہماری ہی غلطی ہے جو اسکے گھر کے اندر ہو کر بھی نا جان سکے اور وہ باہر ہو کر بھی کامیاب ہو گیا”۔ ۔ محمبل پر ہاتھ مار کر وہ دھاڑا۔۔۔۔اب یہاں میر امنہ کیوں تک رہے ہو گیٹ لاسٹ ” ۔۔ "سر آپ چلیں گے نہیں وہاں کچھ ڈرتے ارمان نے چند لفظ ادا کئے۔ برہان کا بس نہیں چل رہا تھا سب کچھ تہس نہس کر دے۔۔۔۔کیاب وہاں مچھر مارنے چلیں ایک انسان کی زندگی تو بچ نہیں پائے کیا اسکی بیوی کو حوصلہ دینے چلیں سٹوپڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔ سرخ آنکھوں سے وہ غرایا۔۔۔
https://archive.org/download/7_20221128_202211/Dashat%20e%20Wehshat%20By%20Mehwish%20Ali%20%28Complete%29.pdf
مصنف: مہوش علی
مہوش علی اور بہت سے دوسرے مصنفین کی دوسری کتابوں کے لیے ہماری ویب سائڑ کا جائزہ لے سکتے ہیں ہم یہاں پر آپ کو چند کتابوں کی فہرست دیتے ہیں۔