بشیر الناجیہ شرح کافیہ

 زیر نظر کتاب "بشیر الناجیہ کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے تا کہ کتاب مخنیم نہ ہو، چنانچہ جلد اول بحث کلمه تامرفوعات اور جلد دوم ” بحث منصوبات اور جلد سوم ” بحث مجرورات پرمشتمل ہے۔ جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ حضرت صدر العلماء قدس سرہ نے کافیہ کی مذکورہ شرح مجرورات تک فرمائی ہے لیکن حضرت نے توابع سے تا ختم کتاب ترکیب فرمادی تھی مگر دوسری تصنیف میں مشغول ہو جانے کی وجہ سے اس کی شرح کا موقع نہ مل سکا اور آپ کا وصال ہو گیا۔ لہذا توابع سے آخر کتاب تک کی ترکیب کو جلد سوم بحث مجرورات کے آخر میں ملاحظہ فرما ئیں اور اس کے بعد راقم الحروف کی مرتب کردہ کتاب "صدر العلماء ایک تاریخ ساز شخصیت بھی جس میں آپ کی علمی وفنی جلالت شان اور علمی خدمات پر بہت کچھ مواد ملے گا۔

Basheer Ul Najiah Sharah Al Kafia بشیر الناجیہ بشیر الکافیہ

بشیر الناجیہ شرح الکافیہ
حضرت سید مولانا محمد یزدانی

https://archive.org/download/BasheerUlNajiahSharahAlKafia_Complete/Basheer%20ul%20Najiah%20Sharah%20Al%20Kafia.pdf

.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے