نام کتاب | اسرار الادب شرح ازہار العرب |
مصنف | ۔۔۔۔۔۔۔۔ |
زبان | اردو |
فن | عربی ادب |
اسرار الادب اردو شرح ازہار الادب
اسرار الادب اردو شرح ازہار العرب ایک واضح اور آسان شرح ہے ۔اس کتاب میں فضول قیل و قال سے گریز کیا گیا ہے اس حیثیت سے یہ بہت مفید ہے۔مدارس اسلامیہ کے طلبہ سے خصوصی التماس ہے کہ یہ کتاب ہر مدرسے میں تقریبا اولی یا ثانیہ میں پڑھائ جاتی جس کے پیش نظر یہ کہنا مناسب ہوگا کہ اگر طلبہ کم از کم رابعہ کی طرف رجوع نہ کریں تو مناسب ہوگا۔ یہ کتاب اس لیے شائع کی جا رہی ہے کہ اگر بالفرض کسی مدرسہ میں استاذ واضح طور پر نہ پڑھا پاتے ہوں تو از روئے استفادہ پڑھ سکتے ہیں۔
ارید اذکار العرب
اذکار العرب أو ازہار العرب؟