Dynamic Share Icon
نام کتاب اغراض قطبی
مصنف محمد یوسف قادری
زبان اردو
فن منطق

اغراض قطبی شرح قطبی  

علامہ علی بن عمر کاتبی و قزوینی علیہ الرحمہ کی علم منطق میں مشہور زمانہ کتاب شمسیہ کی شرح جو کہ علامہ قطب الدین رازی علیہ الرحمۃ نے تحریر القواعد المنطقيه في شرح الرسالة الشمسيه“ کے نام سے تحریر فرمائی ہے جو کہ قلبی کے نام سے مشہور ہے اس کی افادیت و اہمیت کے پیش نظر علماء و مدرسین نے مختلف ادوار میں اس کی عربی ، فارسی اور اردو شروحات تحریر فرمائیں جو کہ علم منطق کے اساتذہ اور طلباء کے لئے بہت مفید ثابت ہوئیں ۔

.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے