Dynamic Share Icon

مرکب عطفی کا بیان

مرکب عطفی وہ ہے جو معطوف معطوف علیہ سے مرکب ہو۔ ان دونوں کے درمیاں حرف عطف ہو ۔ یَنَالُ التّلْمِيْذُ والتِّلْمِيْذَةُ الحَمْدَ والثَّنَاءَ اذثابرا عَلَى الدروسِ وَالاجْتِهَادِ – ترجمہ : شاگرد اور شاگردہ نے تعریف و توصیف حاصل کی اس لئے کہ ان دونوں نے سبق اور محنت پر ہمیشگی | اختیار کی۔

حرف عطف کے مابعد کا حکم یہ ہے کہ وہ اعراب میں اپنے ماقبل کے تابع ہوتا ہے۔

.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے