مرکب اضافی کا بیان

الركب الاضافی ۔ وہ مرکب ہے جو مضاف مضاف الیہ سے مرکب ہو (جسے ) کتاب التلمیذ – شاگرد کی کتاب – خاتم فضة -چاندی کی انگوٹھی – صوم النھار – دن کا روزہ ۔

مرکب اضافی کے دوسرے جز یعنی مضاف الیہ کا حکم یہ ہے کہ وہ ہمیشہ مجرور ہوگا ۔ جیسا کہ آپ نے دیکھا ۔

.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے