افاضۃ الرضوی اردو شرح میر قطبی
مولانا بدرالدجی الرضوی صاحب نے اس کتاب کو الجامعۃ الاشرفیہ کے نصاب کے مطابق ترتیب دیا ہے۔
اس میں فضول تشریحات و توضیحات سے حتی الامکان کوشش کی گئ ہے اس جہت سے یہ کتاب طلبا کے لیے بہت مفید ہے۔
مولانا بدرالدجی الرضوی صاحب نے اس کے علاوہ بھی بہت ساری کتابیں اور شروحات لکھی ہیں اور وہ سب لائق تحسین ہے۔
Hello