خیر الصالحین شرح ریاض الصالحین

نام کتاب: خیر الصالحین شرح ریاض الصالحین

مترجم: استاذ العلما حضرت مولانا محمد اسریس میرٹھی

ناشر: ادارۂ تالیفات اشرفیہ ملتان پاکستان

خیر الصالحین شرح ریاض الصالحین حصہ اول دوم PDF

حصہ اول👇

خیر الصالحین شرح ریاض الصالحین حصہ اول
حضرت مولانا محمد ادریس میرٹھی

https://archive.org/download/DarsENizamiDarjaRabea4thYear/KhairUsSaleheenUrduSharhRiazUsSaleheenBanat1.pdf

READ_ONLINE 

حصہ دوم👇

خیر الصالحین شرح ریاض الصالحین حصہ دوم
حضرت مولانا محمد ادریس میرٹھی

https://archive.org/download/DarsENizamiDarjaRabea4thYear/KhairUsSaleheenUrduSharhRiazUsSaleheenBanat2.pdf

READ_ONLINE 
اللہ تعالیٰ کی توفیق سے ادارہ کو کتب دینیہ کی اشاعت کا شرف حاصل رہتا ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کا ایسا فضل ہے جس پر جس قدر شکر ادا کیا جائے کم ہے کہ ایں سعادت بزور بازو نیست زیر نظر کتاب ”خیر الصالحین اردو شرح ریاض الصالحین ہے جو کہ وفاقی نصاب برائے بنات کے مقررہ حصص کی تشریح ہے۔ اس شرح کا اکثر حصہ وہ ہے۔ جو معروف عالم بزرگ حضرت مولانا محمد ادریس میرٹھی رحمہ اللہ کا لکھا ہوا ہے۔ حضرت کی تحریر فرموده پر علمی و اصلاحی جامع شرح عرصه در از سے نایاب تھی۔ اللہ کے فضل سے ادارہ نے علماء سے از سر نو اس کی ترتیب و تکمیل کرائی اور مذکورہ شرح کے علاوہ خیر المفاتیح شرف الباری، طریق السالکین اور روضتہ الصالحین وغیرہ سے استفادہ کیا گیا ہے تا کہ حضرت میر تھی رحمہ اللہ کی یہ شرح وفاقی نصاب کے مطابق ہو جائے۔ امام نووی رحمہ اللہ کی تالیف ریاض الصالحین آج بھی نہ صرف اہل علم بلکہ عوام الناس میں بھی ذخیرہ احادیث کا وہ مقبول عام مجموعہ ہے جس کی افادیت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کی عام مطبوعہ اردو شروحات جدید ہیں جبکہ زیر نظر شرح کا انداز طباعت تو جدید ہے لیکن قدیم شار حین حدیث کے علمی جواہر کی امین ہے۔ اللہ تعالیٰ اپنے محبوب سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلہ سے حدیث کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت سے نوازیں۔ آمین۔

.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے