مفتاح البلاغہ اردو شرح دروس البلاغہ

کتاب نام:  مفتاح البلاغہ اردو شرح دروس البلاغہ

مولف: رشید احمد مولانا موسی آدم سیلوڈوی

ناشر: مکتبہ رحمانیہ

مفتاح البلاغہ اردو شرح دروس البلاغہ

مفتاح البلاغہ اردو شرح دروس البلاغہ
رشید احمد مولانا موسی آدم

https://archive.org/download/DarsENizamiDarjaRabea4thYear/MiftahUlBalaghaUrduSharhDuroosUlBalagha.pdf

READ_ONLINE 

سخنہائے گفتنی

 دیار ہند کے جامعات عر بیہ اپنے نصاب تعلیم میں فن بلاغت کی منتہی و آخری کتاب مختصر المعانی سے قبل ابتدائی مرحلے کے طلبہ کو بطور تمہید و توطئہ پڑھانے کے لیے ایک ایسی کتاب کی ضرورت شدت سے محسوس کر رہے تھے جو فن کی تقریباً تمام ضروری اصطلاحات اور اس کے اصول و قواعد کو جامع ہونے کے ساتھ ہی ساتھ سہیل، آسان، مختصر اور خالص اسلامی و دینی رنگ و مزاج کی حامل و عکاس ہو، کیونکہ اس سے قبل اگر کوئی کتاب پڑھائی جاتی تو یا تو وہ تلخیص المفتاح ہوتی جسے اگلے مرحلے میں بحیثیت متن مختصر المعانی“ پڑھنا ہی ہے، تو سوائے تکرار کے اور کو نسانیا فائدہ اصل ہوتا ؟ یا بعض مدارس میں غالی عیسائی راہبوں (مستشرقین) کی کتاب ”سفینة ا بلغاء ” پڑھائی جاتی، یہ کتاب اگر چہ نئے انداز ، آسمان ترتیب اور تمرینات کی کثرت و تنوع کے اعتبار سے آج کی عصری لادینی تعلیم کے ذوق و مزاج کے عین موافق بھی ہے، مگر اس کی بعض باتیں ہماری خالص اسلامی فکر اور ٹھیٹھ دینی عقیدے کے ہم آہنگ نہ ہونے کے باعث محل اشکال بنی ہوئی ہے۔

.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے