نبی کریم ﷺ کی پسندیدہ غذائیں

 اللہ رب العزت نے اپنی کائنات میں انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے انواع و اقسام کی نعمتیں غذاؤں کی صورت میں انسانوں کے فائدے کے لیے پیدا فرما ئیں ان غذاؤں میں سے جن کو سید نا نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے شرف قبولیت و پسندیدگی بخشا یقیناً ان غذاؤں کے خواص انسانوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہوئے ہیں میرا یہ ایمان ہے کہ جس غذا کی تعریف وافادیت سیدنا رسول کریم علیہ الصلوۃ والسلام نے بیان فرمادی ہو اس کے اثرات کسی بھی طرح انسان کے لیے مضر نہیں ہو سکتے حضور سرکار مدینہ علیہ الصلوۃ والسلام کھانے پینے کے معاملے میں بھی سادگی کا لحاظ ر کھتے تھے جو غذا پسند ہوتی اور طبیعت عالیہ اس کی طرف مائل ہوتی تو اسے تناول فرمالیتے ورنہ چھوڑ دیتے تھے۔

نبی کریم ﷺ کی پسندیدہ غذائیں

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پسندیدہ غزائیں
محمد الیاس عادل

https://archive.org/download/nabi-e-kareem-ki-pasandidah-ghazain/Nabi%20e%20Kareem%20Ki%20Pasandidah%20Ghazain.pdf

نام کتاب: نبی کریم ﷺ کی پسندیدہ غذائیں
مصنف: محمد الیاس عادل
ناشر: مشتاق احمد
اہتمام: سلمان خالد
کمپوزنگ: سلمان خالد
گل گرافکس: اسلم عصمت پر نٹر ز لا ہور ۔

.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے