Dynamic Share Icon
منصوبات کا بیان

منصوبات کا بیان

منصوبات: وہ اسما ہیں جو علامت مفعولیت پر مشتمل ہوتے ہیں۔ ان کی بارہ قسمیں ہیں: (۱) مفعول مطلق (۲) مفعول به (۳) مفعول فیه (۴) مفعول له (۵) مفعول معه (۶) حال (۷) تمیز (۸) مستثنی (۹) حروف مشبہ بفعل کا اسم (۱۰) افعال ناقصہ کی خبر (۱) لئے نفی جنس کا اسم (۱۲) ما ولا مشابه پلیس کی خبر ۔

مفعول به کی تعریف

مفعول به وه اسم ہے جس پر فاعل کا فعل واقع ہو اور اس کی وجہ سے فعل کی صورت میں کوئی تبدیلی نہ آئے ۔ جیسے اُخَذْتُ الْكِتَابَ. مَا ضَرَبُتُ بَكْرًا -(مکمل تفصیل کے لیے کلک کریں)

مفعول فیہ کی تعریف

مفعول فيه : وہ زمان ، یا مکان ہے جس میں فعل واقع ہو، جیسے : حضرت الفاطمۃ الیوم۔ (مکمل تفصیل)

مفعول مطلق کی تعریف

مفعول مطلق : وہ مصدر ہے جو فاعل کے بعد آئے اور اس کا مادہ فعل کا ہم معنی ہو ۔ جیسے کلم الله موسى تكليما • سلمت سلاما قعدت جلوسا (مکمل تفصیل)

مفعول لہ کی تعریف

مفعول لہ: وہ اسم ہے جوفعل کے بعد آئے اور اس سے فعل کا سبب معلوم ہو ۔ جیسے قعدت عن الحرب جبنا • ضربتہ تاديبا ” (مکمل تفصیل)

مفعول معہ کی تعریف

مفعول معه : وہ اسم ہے جو واو بمعنی مع کے بعد آئے تا کہ ظاہر ہو کہ اسے فاعل یا مفعول کی معیت حاصل ہے ۔ جیسے سرت و الجبل، (مکمل تفصیل)

.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے