قرآنی رسائل

قرآن پاک اللہ تعالیٰ کا کلام اور اس کی صفات ذاتیہ میں سے ایک صفت ہے جسے رب العالمین نے وحی کی صورت میں روح الامین علیہ السلام کے ذریعے اپنے محبوب کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قلب اطہر وانور پر نازل کیا۔ یہ کتاب لاریب یعنی ہر شک و شبہ سے پاک و منزہ ہے۔ خالق کریم نے اسے ھدی للمتقین “ یعنی اہل تقویٰ کے لیے ہدایت کا ذریعہ بنایا ہے اور اس کے تحفظ کی ذمہ داری خود لی ہے۔ قرآن بلاشبہ سر چشمہ ہدایت ، کتاب زندہ و لازوال اور معجزات کی دنیا کا سب سے عظیم الشان شاہکار ہے۔ اس لازوال، زندہ اور معجزات سے معمور کتاب کو پڑھنا، سیکھنا اور سیکھ کر اس پر عمل پیرا ہونا ہی بندہ مومن کی معراج اور اس کا مقصد حیات ہے۔

رسائل قرآنی

قرآنی رسائل
علامہ محمد شہزاد مجددی سیفی

https://archive.org/download/qurani-rasail/Qurani%20Rasail.pdf

READ_ONLINE 

کتاب: قرآنی رسائل
ترجمه تخریج وتحقیق : علامہ محمد شہزاد مجددی سیفی
اشاعت: اپریل 2018ء
پروف ریڈنگ: حافظ محمد بن تاج
کمپوزنگ:محمد لبيب جمیل

.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے