
نام کتاب | گ |
مصنف | تے |
زبان | اردو |
فن | ب |
شرح فارسی کی پہلی
فارسی کی پہلی یہ کتاب فارسی زبان کی بہت معتبر کتاب ہے مدارس اسلامیہ کی اکثر درسگاہوں میں شامل نصاب ہے۔ ابتدای طلبہ کے لیے اس کا حل کرنا ایک مشکل امر ہے اس لیے ابتدای طلبہ کی آسانی کے لیے اس کی شرح فراہم کی جا رہی ہے۔ کتاب ڈاون لوڈ کرنے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے نیچے دیے گیے بٹن پر کلک کریں آسانی سے کتاب ڈاون لوڈ ہو جایے گی۔