نام کتاب | تنشیر العواطر |
مصنف | محمد گلریز مصباحی |
زبان | اردو |
فن | فارسی ادب |
تنشیر العواطر شرح تسہیل المصادر ت
نشیر العواطر شرح تسہیل المصادر یہ کتاب فارسی ادب کی بہت معتبر کتاب ہے مدارس اسلامیہ کی اکثر درسگاہوں میں شامل نصاب ہے۔ ابتدای طلبہ کے لیے اس کا حل کرنا ایک مشکل امر ہے اس لیے ابتدای طلبہ کی آسانی کے لیے اس کی شرح فراہم کی جا رہی ہے۔ کتاب ڈاون لوڈ کرنے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے نیچے دیے گیے بٹن پر کلک کریں آسانی سے کتاب ڈاون لوڈ ہو جایے گی۔