تحفۃ البلاغہ اردو شرح دروس البلاغہ

کتاب نام: تحفۃ البلاغہ اردو شرح دروس البلاغہ

شارح: مولانا مزمل علی صاحب

ناشر: مکتبۃ الحرمین

تحفۃ البلاغہ اردو شرح دروس البلاغہ

تحفۃ البلاغہ اردو شرح دروس البلاغہ
مولانا مزمل علی صاحب

https://archive.org/download/DarsENizamiDarjaRabea4thYear/TohfatUlBalaghaUrduSharhDuroosUlBalagha.pdf

READ_ONLINE 

اکثر مدارس میں علم معانی اور بلاغت کے لیے ابتدائی مرحلہ میں تلخیص المفتاح داخل درس تھی۔ نصاب مرتب کرنے والوں کے پیش نظر اس کتاب کے داخل کرنے پر جو فوائد مد نظر تھے ۔ اس کم استعدادی کے زمانے میں اس پر مرتب نہیں ہو رہے تھے۔ جس کی وجہ سے رابطہ مدارس عربیہ دارالعلوم دیوبند نے ابتدائی مرحلے کے لیے دروس البلاغہ کو تجویز کیا، مولانا مزمل علی صاحب آسامی، استاذ دار العلوم دیو بند سے اس کتاب کی تدریس متعلق ہے جس کی وجہ سے موصوف کو اس کتاب کے نشیب و فراز سے پوری واقفیت ہے۔ موصوف نے اپنے تلامذہ کی درخواست پر اس کتاب کو شرح کے طور پر مرتب کیا جو موصوف کی تدریسی دنیا میں پہلی کاوش ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی اس کتاب کو نافع بنائے اور طلبہ عزیز زیادہ سے زیادہ نفع اٹھائیں اور مؤلف کو مزید توفیق عطا فرمائے! آمین ! وما ذلك على الله بعزيز.

.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے