اسلام کی عدالت میں مرزا محمد علی جہلمی
فتنه انجینر محمد علی مرزا چند سالوں پہلے جہلم پنجاب کی سرزمین سے اٹھنے والا ایک شخص جو کہ اہل سنت کی وضع قطع اپناتے ہوئے سوشل میڈیا کے ذریعے نمودار ہوا، جسے دنیا آج انجینئر محمد علی مرزا کے نام سے جانتی ہے۔ اس کا سلوگن یہ ہے :
نہ میں وہابی، نہ میں یابی م
یں ہوں مسلم، علمی و کتابی
اس کا کہنا ہے کہ نہ میں وہابی فرقے سے تعلق رکھتا ہوں اور نہ ہی میں بابا یعنی اولیاء اللہ کا ماننے والا ہوں بلکہ میں مسلم ہوں علم اور کتاب والا۔ محترم قارئین ! اگر آپ انجینئر کی گفتگو میں تو سمجھ میں ہی نہیں آتا کہ اس کا تعلق کس فرقے یا کس گروہ سے ہے، مگر ایک بات تو طے ہے کہ جو یہ کہے کہ میں کسی فرقے یا گروہ سے نہیں ہوں تو وہ خود ایک فرقے کی شکل میں ہوتا ہے اس لئے ہم نے اس فتنے اور فرقے کا نام فتنہ انجینئر محمد علی مرزا رکھا۔ اب اس کے عقائد و نظریات ملاحظہ فرمائیں۔
کتاب: اسلام کی عدالت میں مرزا محمد علی جہلمی
مصنف: مولانا محمد طفیل رضوی